ہفتہ، 12 ستمبر، 2015

حب ممسک

  حب ممسک

ممسک ادویات قدرتی امساک ۔( ٹائمنگ )۔ کو بڑھا کر مرد کو اس قابل بنا دیتی ہیں کہ وہ احسن طریقے سے حق زوجیت ادا کر کے اپنی بیوی کو خوش رکھ سکے یہ نسخہ سرف ضرورت مند افراد ہی بنا کر استعمال کریں سرف اپنی بیوی کیلئے ، کوئی بھی شخص اس نسخہ کو عیاشی ۔ ( غلط عورتوں سے ملاپ )۔ کیلئے استعمال نہ کرے

نسخہ کے اجزا

 1

 2

3
کافور ۔(3 گرام )۔۔( کافور کی مکمل تفصیل اور تصویر کیلئے یہاں کلک کریں )۔

4
سقمونیا ۔( 6 گرام )۔۔( سقمونیا کی مکمل تفصیل اور تصویر کیلئے یہاں کلک کریں )۔

ترکیب تیاری : سب سے پہلے تخم دھتورہ کو باریک پیس کر اس میں کافور ملا لیں بھر دوسری ادویات کو باہم ملا کر باریک پیس کر چنے کے چھوٹے دانے کے برابر گولیں بنا لیں
طریقہ استعمال : ایک گولی مباشرت سے 30 منٹ پہلے ایک گلاس  میٹھا دودھ  نیم گرم میں دو چمچ دیسی گھی ملا کر
استعمال کریں 
نوٹ : یاد رہے کہ تمام ادویات کو مکس کرنے کے بعد کم از کم ایک گھنٹہ خوب رگڑائی کریں ادویات جتنی زیادہ باریک ہوں گی رزلٹ اتا ہی اچھا ملے گا

کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو اس پوسٹ پر کومنٹ کر کے ہم سے پوچھ لیں 

پیر، 15 جون، 2015

Lycopus Europaeus , جل نیم

Lycopus Europaeus , جل نیم

نام دوسری زبانوں میں

ہندی  :۔ جل نیم
بنگالی:۔ جل براہمی
چھتے دار پودا ہے یہ پودا ایک سے دو فٹ تک لمبا ہوتا ہے اس کو چھوٹا پنکھڑی والا نیلگوں سفید پھول لگتا ہے اس کے پتوں کا ذائقہ بالکل نیم کے پتوں جیسا کڑوا ہوتا ہے اور جل نیم کے پتوں میں نیم کے پتوں جیسی ہیک  ہوتی ہے اس لیے اس بوٹی کا نام جل نیم رکھا گیا ہے بنگال کے وید جل نیم کو ہی برہمی بوٹی سمجھتے ہیں
  
رنگ :۔ پھول گلابی ، سفید اور سیاہ 

ذائقہ :۔ تلخ و تیز 

مزاج :۔ گرم و خشک بدرجہ دوم 

مقدار  خوراک :۔ 9 گرام تک 

مقام پیدائش  :۔ چھانگا مانگا کے جنگلات اور ندی نالوں کے کناروں پر کہیں کہیں ملتا ہے موسم گرما اور برسات میں پیدا ہوتا ہے

افعال و استعمال :۔ مصفیٰ خون ہے امراض جلد میں نافع خارش خشک و تر میں مفید ہے مادہ سوداوی  و بلغمی کو براہ دست نکالتی ہے اس میں چاندی کا کشتہ آسانی سے بن  جاتا ہے اس کو کالی مرچ (فلفل سیاہ) اور نمک کے ساتھ گھوٹ کر پیتے ہیں 

غیر سمیّ 

نوٹ :۔ جدید تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں تلخ جوہر موثرہ اور روغنی مادہ پایا جاتا ہے ، سیاہ پھول والی کمیاب ہے

ہفتہ، 13 جون، 2015

صعتر فارسی Ornganum Vulgare

صعتر فارسی  Ornganum Vulgare

 عربی ۔ صعتر 

فارسی ۔ اوشن 

سندھی ۔ ساتھر

بنگلہ ۔ سنجو شیش

 Ornganum Vulgare انگریزی ۔

ایک قسم کی بوٹی ہے بستانی صحرائی کئی اقسام ہیں سیاہ رنگ کا صعتر فارسی کہلاتا ہے ۔ اور سفید رنگ کا صعتر جوزی ۔ بعض لوگ صعتر کو پودینہ سمجھ لیتے ہیں 

رنگ ۔ پھول نیلا پتہ سبز

ذائقہ ۔ تیز و خوشبودار

مزاج ۔ گرم و خشک درجہ دوئم

بدل ۔ پہاڑی پودینہ 

مقدار خوراک ۔ 5 ماشہ سے 7 ماشہ

مصلع ۔ کتیرا و ملینات

افعال و استعمال ۔ مسکن ۔ محلل ۔ اور کاسر ریاح ہے ۔ درد دنداں میں اس کے جوشاندے سے غرغرے کرتے ہیں ۔ ورموں کو تعلیل کرنے کیلئے سرکہ یا شہد میں ملا کر اس کا ضماد کرتے ہیں اس کا پانی نچوڑ کر آنکھ میں ٹپکانا جالے اور پھولے کو زائل کرتا ہے ۔ کھانسی ۔ دمہ درد مثانہ ، درد رحم ، کولہے کا درد ، اور سنگ گردہ و مثانہ ، میں مناسب ادویہ کے اس کا جوشاندہ یا خیساندہ پلاتے ہیں زائد رطوبات سے معدہ و جگر کو پاک کرتا ہے ریاح کو چھانٹا ہے اور سدہ کھولتا ہے 

اگر دوائے مسہل میں صعتر فارسی ملا دی جائے خواہ ایک ماشہ ہی کیوں نہ ہو تو ہونےنہیں ہونے دیتی