- میں فائدہ مند ہے جب کہ مریض کھانے سے سیر نہ ہوتا ہو اور زیادہ کھانے کی وجہ سے موٹاپا زیادہ ہو کر جسم بے ڈول ہو جائے خصوصا آرام پسند عورتوں کیلئے
سعد کوفی (ناگر موتھ )، صعتر فارسی ، کندر ، بالچھڑ ، ہر ایک 10 گرام ان 7 مفردات کو علیعدہ علیعدہ کوٹ کر باریک چھننی سے چھان کر شہد خالص 600 گرام میں ملا کر محفوظ کر لیں
مقدار خوراک ۔ بقدر 6 ماشہ ہمراہ عرق بادیان ( عرق سونف ) 150 گرام دن میں دو بار کھانا کھانے سے آدھہ گھنٹا پہلے استعمال کریں
پرہیز ۔ چکنائی ، چینی اور چاول کا استعمال کم سے کم کریں