نسخہ جات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 24 دسمبر، 2021

موٹاپے کا علاج سفوف مہزل

 سفوف مہزل موٹاپے کو دور کرتا ہے بدن کو سڈول اور ہلکا

 کرتا ہے

نسخہ

سونف 

اجوائن دیسی 

زیرہ سیاہ 

برگ سداب 

تمام اجزا ۔ دس ۔ دس گرام 

مرزنجوش 

بورہ ارمنی  

تین ۔ تین گرام 

تمام اجزا کو کوٹ کر چھان لیں 

مقدار خوراک 

ڈیڑھ سے دو گرام یہ سفوف سرد پانی کے ساتھ صبح و شام کھائیں 

پرہیز 

چاول 🍚 

 گھی آئل

آلو 🥔 

۔مکھن 

بالائی 

اور مٹھائی سے پرہیز رکھیں 

غذا کم استعمال کریں ۔

آرام پسند افراد چہل قدمی کو اپنا معمول بنائیں 

اللہ رب العزت آپ کو صحت وتندرستی والی عمر دراز عطا فرمائے آمین یارب العالمین

ہفتہ، 23 اپریل، 2016

مردانہ کمزوری کیلئے جادوئی ممسک نسخہ

یہ نسخہ قدرتی امساک ۔( ٹائمنگ )۔ کو بڑھا کر مرد کو اس قابل بنا دیتا ہیں کہ وہ احسن طریقے سے حق زوجیت ادا کر کے اپنی بیوی کو خوش رکھ سکے یہ نسخہ  سرف ضرورت مند افراد ہی بنا کر استعمال کریں یہ نسخہ حب ممسک سے بہت بہتر   اور پاور فل ہے اس نسخہ کو بنا کر سرف اپنی بیوی کیلئے استعمال کریں ، کوئی بھی شخص اس نسخہ کو عیاشی ۔ ( غلط عورتوں سے ملاپ )۔ کیلئے استعمال نہ کرے
نسخہ کے اجزا
http://www.mufredat.tk/مردانہ-کمزوری-کیلئے-جادوئی-ممسک-نسخہ/
 
جمعہ، 22 جنوری، 2016

کمزور بال اور بال گرنے کا علاج

   کمزور بال اور بال گرنے کا علاج

میتھی کے بیج ،،( 100 )،، گرام  لے کر باریک پیس لیں اور رات کو ،، ( 500 ) ،،  گرام پانی میں بھگو کر آگ پر رکھ کر ایک ابال دے کر رکھ لیں صبع اس پانی میں 250 گرام خالص سرسوں کا تیل ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو اس تیل کو چھان کر محفوظ کر لیں ، ہر روز اس تیل کو بالوں پر لگائیں انشا اللہ بال گرنا بند ہو جائیں گے