سفوف مہزل موٹاپے کو دور کرتا ہے بدن کو سڈول اور ہلکا
کرتا ہے
نسخہ
سونف
اجوائن دیسی
زیرہ سیاہ
برگ سداب
تمام اجزا ۔ دس ۔ دس گرام
مرزنجوش
بورہ ارمنی
تین ۔ تین گرام
تمام اجزا کو کوٹ کر چھان لیں
مقدار خوراک
ڈیڑھ سے دو گرام یہ سفوف سرد پانی کے ساتھ صبح و شام کھائیں
پرہیز
چاول 🍚
گھی آئل
آلو 🥔
۔مکھن
بالائی
اور مٹھائی سے پرہیز رکھیں
غذا کم استعمال کریں ۔
آرام پسند افراد چہل قدمی کو اپنا معمول بنائیں
اللہ رب العزت آپ کو صحت وتندرستی والی عمر دراز عطا فرمائے آمین یارب العالمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں