ہفتہ، 12 ستمبر، 2015

حب ممسک

  حب ممسک

ممسک ادویات قدرتی امساک ۔( ٹائمنگ )۔ کو بڑھا کر مرد کو اس قابل بنا دیتی ہیں کہ وہ احسن طریقے سے حق زوجیت ادا کر کے اپنی بیوی کو خوش رکھ سکے یہ نسخہ سرف ضرورت مند افراد ہی بنا کر استعمال کریں سرف اپنی بیوی کیلئے ، کوئی بھی شخص اس نسخہ کو عیاشی ۔ ( غلط عورتوں سے ملاپ )۔ کیلئے استعمال نہ کرے

نسخہ کے اجزا

 1

 2

3
کافور ۔(3 گرام )۔۔( کافور کی مکمل تفصیل اور تصویر کیلئے یہاں کلک کریں )۔

4
سقمونیا ۔( 6 گرام )۔۔( سقمونیا کی مکمل تفصیل اور تصویر کیلئے یہاں کلک کریں )۔

ترکیب تیاری : سب سے پہلے تخم دھتورہ کو باریک پیس کر اس میں کافور ملا لیں بھر دوسری ادویات کو باہم ملا کر باریک پیس کر چنے کے چھوٹے دانے کے برابر گولیں بنا لیں
طریقہ استعمال : ایک گولی مباشرت سے 30 منٹ پہلے ایک گلاس  میٹھا دودھ  نیم گرم میں دو چمچ دیسی گھی ملا کر
استعمال کریں 
نوٹ : یاد رہے کہ تمام ادویات کو مکس کرنے کے بعد کم از کم ایک گھنٹہ خوب رگڑائی کریں ادویات جتنی زیادہ باریک ہوں گی رزلٹ اتا ہی اچھا ملے گا

کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو اس پوسٹ پر کومنٹ کر کے ہم سے پوچھ لیں 

6 تبصرے:

  1. عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لئے کوئی خاص نسخہ بتا دئے

    جواب دیںحذف کریں
  2. سلام 1۔تخم دھتورا اور افیون کیا آسانی سے پنسار اسٹور والے دے دیتے ہے ؟ 2،دوسرے بات ان سب کو باریک پاؤڈر بنا کر کیا کیپسول مین بھر کے بھی استعمال کر سکتے ہے

    جواب دیںحذف کریں
  3. اور انکو پیسنے کا طریقہ صحیح سے سمجھ نھے آیا ۔۔۔۔سب کو الگ الگ پس کر مکس کر لیں کیا

    جواب دیںحذف کریں
  4. تخم دھتورہ تو زہریلہ ہوتا ہے اس کی زہر کس طرح ختم ہوگی۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. عزیزم حکیم صاحب ....اپ سوالو کے جواب تو دیتے نہی ...بوھت سےکنفیوژن ہے اس نسخے سے مطلق ....نسخہ اچھا ہے لیکن جواب عنایت فرماے تا کے نسخہ بنا سکے