کمزور بال اور بال گرنے کا علاج
میتھی کے بیج ،،( 100 )،، گرام لے کر باریک پیس لیں اور رات کو ،، ( 500 ) ،، گرام پانی میں بھگو کر آگ پر رکھ کر ایک ابال دے کر رکھ لیں صبع اس پانی میں 250 گرام خالص سرسوں کا تیل ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو اس تیل کو چھان کر محفوظ کر لیں ، ہر روز اس تیل کو بالوں پر لگائیں انشا اللہ بال گرنا بند ہو جائیں گے