آل
نام دوسری زبانوں میں
نام دوسری زبانوں میں
عربی : بقم
فارسی : بکم
ہندی : دکھشنی
بنگالی :بکم کا شٹھ ، پتنگ لکڑ بھی کہتے ہیں
انگریزی
Hematoxylon
Hematoxylon
یہ درخت بکم ہندی کی لکڑی کا اندرونی حصہ ہے اس میں گیلک ایسڈ ،ٹینک ایسڈ
اور ایک رنگ دار مادہ ساپن ریڈ پائے جاتے ہیں
رنگ:سرخ رنگ کی لکڑی
ذائقہ:قدرے تلخ
مزاج:گرم درجہ سوم ،خشک درجہ چہارم
مقام پیدائش : پیگو (برما )مدارس ،دکن وغیرہ
شناخت:سرخ صندل کی لکڑی کے مشابہ ہوتی ہے ،لیکن زیادہ سخت اورز محنت ہوتی ہے
مقدار خوراک :دو گرام تا تین گرام
افعال و استعمال:باریک پیس کر زخموں پر چھڑکتے ہیں ، جریان خون کو روکنے اور زخم مند مل کرنے میں مفید ہے بچوں کو اسہال و پیچش میں کھلاتے ہیں ا س کے
جوشاندے سے منہ دھونا چہرے کے رنگ کو نکھارتا ہے اور اس سے سیلان الرحم میں پچکاری کرتے ہیں زیادہ مقدار میں دینے سے خشکی پیداکر کے مہلک ثابت ہوتا ہے بقدر پندرہ گرام زہر قاتل ہے نیز کپڑے رنگنے اور سرخ روشنائی بنانے میں کام آتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں